1 جنوری 2013 - 20:30

ممتاز عالم دین و مرجع تقلید آیت اللہ العظمی آقا مجتبی تہرانی کل رات 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

ابنا: مرحوم آیت اللہ مجتبی تہرانی کے بھائی مہدی کلہر نے ان کے انتقال کی خبر کی تائید کرتےہوئے کہا کہ کل رات ایک بجے ان کا انتقال ہوگیا ان کی عمر 77 سال تھی اور وہ حضرت امام خمینی (رہ) کے ممتاز شاگردوں میں سے تھے۔ اللہ تعالی مرحوم پراپنی رحمت و مغفرت نازل فرمائے۔

.......

/169